للتواصل

+917057058365

Phone number

محسلة

Address location

Honoring Ceremony Presented To Shaikh Ibaad Madani On Occasion Of The Services To Madrasa

شيخ عباد مدني حفظه الله کے لئے تکریمی پروگرام

جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے فاضل طالب علم فضیلۃ الشیخ عباد الرحمن حفظہ اللہ نے اپنی چھٹیوں کا مثبت استعمال کرتے ہوئےجامعہ محمدیہ کوکن مہسلہ میں اپنی تدریسی خدمات انجام دیں، موصوف کی اس عظیم قربانی پرجامعہ محمدیہ کوکن مہسلہ کی انتظامیہ نے پرچم کشائی کی تقریب کے بعد ایک تکریمی مجلس کا انعقاد کیا،
جس میں مدیر الجامعہ، نائب صدر جماعت المسلمين مہسلہ اور اساتذہ کرام نے شرکت کیں، نائب صدر جماعت المسلمين مہسلہ کے بدست آپ کی شال پوشی، سرٹیفکیٹ اور تحائف سے نوازا گیا

عدازاں نائب صدر صاحب نے وہاں موجود سبھی اساتذہ کرام کو محنت اور لگن کے ساتھ تدریسی خدمات انجام دینے کی ترغیب دلائی، اس کے بعد شیخ موصوف کو بھی اپنے تاثرات کے اظہار کا موقع فراہم کیا گیا، انکے بعد مدیر الجامعہ نے شیخ محترم کومدینہ سے فراغت کے بعد جامعہ ہذامیں تدریسی خدمات انجام دینے کی دعوت دی اور آخر میں شکر یہ کے

بعدازاں نائب صدر صاحب نے وہاں موجود سبھی اساتذہ کرام کو محنت اور لگن کے ساتھ تدریسی خدمات انجام دینے کی ترغیب دلائی، اس کے بعد شیخ موصوف کو بھی اپنے تاثرات کے اظہار کا موقع فراہم کیا گیا، انکے بعد مدیر الجامعہ نے شیخ محترم کومدینہ سے فراغت کے بعد جامعہ ہذامیں تدریسی خدمات انجام دینے کی دعوت دی اور آخر میں شکر یہ کے اس مجلس کے اختتام کا اعلان کیا گیا

فيسبوك
تويتر
LinkedIn
Pinterest

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

Social Media
Recent posts